نکتہ نواز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا، مراد، اللہ تعالٰی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا، مراد، اللہ تعالٰی۔